Depository of News

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے تجاوزکرگیا ہے۔دوسری جانب ملتان میں بھی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی،جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 318 ریکارڈکیاگیا۔فضا ء زہریلی ہونے سے شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا [...]

Read full article →