بی جے پی اور آر ایس ایس کا نظریہ اڈانی اور امبانی جیسے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانا : راہول گاندھی
حیدرآباد(این این آئی)کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کا نظریہ اڈانی اور امبانی جیسے بڑے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے، جبکہ محنت کشوں کے ساتھ بندھوا مزدوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے حیدرآباد میں [...]
