حوثیوں کی مکہ مدینہ منورہ کی جانب ڈرون حملوں کی کوشش ناکام
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب عسکری اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی سمت داغے گئے تین دھماکہ خیز ڈرونز کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے فضا میں ہی مار گرایا۔ عسکری اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی [...]
