Depository of News

حوثیوں کی مسلسل پیش قدمی، سعودیہ نے اتحادی افواج کے کمانڈر کو ہٹا دیا

dailykhabrain.com.pk · world

ریاض (ویب ڈیسک) حوثی باغیوں کی پیش قدمی کے دوران سعودی عرب نے مشترکہ فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن حمد السلمان کو عہدے سے ہٹا کر وزیر دفاع کا عسکری امور کا مشیر مقرر کردیا جبکہ جنرل فیاض بن حامد الرویلی کو نیا کمانڈر مقرر کیا گیا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکومتی [...]

Read full article →