حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور مقتدرحلقوں نے بانی پی ٹی آئی کے تازہ ترین خط کے حوالے سے کسی قسم کی ڈیل یا ڈھیل کو مسترد کردیاہے۔بانی پی ٹی آئی کے چیف جسٹسز کو خط سے ملک میں ڈیل یا ڈھیل کی نئی بحث شروع ہوگئی ہے تاہم اعلی سطح کے حکومتی و ریاستی ذرائع نے کسی [...]
