اسرائیلی کابینہ،نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر شدید اختلافات
تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کی نگراں کابینہ کے اجلاس میں مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں ہزاروں نئے رہائشی یونٹس اور غیر قانونی یہودی بستیوں کی توسیع کے متنازع منصوبے پر وزرا اور عسکری قیادت کے مابین شدید اختلافات پیدا ہو گئے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اجلاس کے دوران شدت پسند [...]
