عمان کی ثالثی میں امریکا ‘ ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر رابطے شروع
مسقط(این این آئی)سلطنتِ عمان نے مشرقِ وسطی میں بڑھتے ہوئے جنگی شعلوں کو ٹھنڈا کرنے اور امریکا و ایران کے درمیان براہِ راست تصادم روکنے کے لیے ایک بار پھر ثالثی کا اہم کردار سنبھالتے ہوئے فریقین کے درمیان بالواسطہ سفارتی رابطے بحال کرا دیے۔ مسقط میں موجود اعلی سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک [...]
