باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان قطر کی ایرانی جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی کی حمایت ای سی او وزارتی اجلاس کا اعلامیہ
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔وفاقی دارالحکومت میں شہباز شریف سے اقتصادی تعاون تنظیم(ای سی او)کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور وفود کے سربراہان نے ملاقات کی۔ملاقات میں علاقائی تعاون، معاشی انضمام، تجارت، سرمایہ کاری، [...]
