قومی مینزکراٹے چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)سہ روزہ 32ویں قومی مینزکراٹے چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی، پاکستان واپڈا 18 ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ کی فاتح رہی۔سندھ یوتھ کلب گلستان وہر میں سندھ حکومت کے محکمہ کھیل و امور نوجوانان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئن شپ کے مینز مقابلوں میں پاکستان آرمی نے 8 گولڈ ایک [...]
