Depository of News

پنجاب پولیس کی سموگ’فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب پولیس کی سموگ، فضائی آلودگی کی روک تھام اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔رجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال کے دوران لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سموگ کریک ڈائون کے دوران 1766 مقدمات درج کرکے1241 قانون شکن افراد [...]

Read full article →