امریکا کی یورپ کے نئے دفاعی نظام میں روس کو شامل کرنیکی تجویز
پیرس (آئی این پی) ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرین جنگ کے بعد یورپ کے لئے نئے دفاعی اور سلامتی نظام میں روس کو شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے جس پر متعدد یورپی ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ابوظہبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان ہونے [...]
