Depository of News

فیصل آباد:تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق

dailykhabrain.com.pk · world

فیصل آباد(بیورورپورٹ)تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق ہو گئے، تفصیل کے مطابق تاندلیانوالہ کے علاقہ اوکاڑہ روڈ پر ماڑی پتن پل کے قریب تیز رفتار بس ڈرائیور نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 47 سالہ شمس [...]

Read full article →