Depository of News

فیصل آبادانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں غفلت کے باعث مریض جاں بحق

dailykhabrain.com.pk · world

فیصل آباد(بیورورپورٹ)انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال میں مبینہ طور پر طبی غفلت کے باعث مریض جاں بحق ہو گیا، متوفی کے ورثاء ہسپتال انتظامیہ اور متعلقہ ڈاکٹرز کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے، تفصیل کے مطابق فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال میں زیرِ علاج محمد کلیم دورانِ آپریشن انتقال کر گیا، متوفی کے لواحقین نے [...]

Read full article →