بیجنگ میں ڈرون رکھنے پر پابندی، خلاف ورزی کرنیوالوں کو جرمانے اور ضبطی کا سامنا
بیجنگ(آئی این پی )چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ڈرون رکھنے اور ذخیرہ کرنے پر مکمل پابندی نافذ کر دی گئی ۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد دارالحکومت کی سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار سے یہ پابندی بیجنگ کے شہری اور دیہی دونوں علاقوں پر لاگو ہوگی، جن کا مجموعی [...]
