Depository of News

راولپنڈی: نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں لنڈے کی دکان میں آتشزدگی، دیگر چار دکانیں بھی متاثر ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی میں تھانہ روات کے علاقے میں نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے فیز 7 میں لنڈے کی دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق آگ بظاہر شارٹ سرکٹ سے لگی جس نے کپڑوں کی وجہ سے شدت اختیار کی، متاترہ دکان کے ساتھ دیگر چار [...]

Read full article →