سلامتی کے ادارو ں کیخلاف آوازیں کسنے والے قابل گرفت،حنیف عباسی
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے ادارو ں کیخلاف آوازیں کسنے والے قابل گرفت ہیں پاکستان تاقیامت قائم ودائم رہے گا پاک فوج کی قربانیاں ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں گذشتہ سال اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو پاک فوج کی جرات مند قیادت نے شکست دیکر پاکستان [...]
