لاہور: 13سالہ کمسن بچی کو مبینہ جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
لاہور (آئی این پی) لاہور میں ہیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جنسی زیادتی کے ملزم کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔ ملزم احمد عرف منی نے13 سالہ کمسن بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، ابتدائ یاطلاعات کے مطابق واقعہ صبح کے وقت پیش آیا، بچی کی والدہ کسی کام کے سلسلے میں [...]
