کراچی،سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی’2 مبینہ دہشتگرد گرفتار
کراچی (آئی این پی )کراچی میں کائو نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سندھودیش لبریشن آرمی (ایس ایل اے) کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت مدد علی عرف علی اور جنید علی عباسی [...]
