ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے فضا انتہائی آلودہ تدراک کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کے حکومتی دعوے ٹھس
ملتان (نامہ نگار خصوصی) محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی جانب سے سموگ کے تدارک کے لیے تھرمل اور نائٹ وڑن ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کے دعوے ٹھس نکلے۔ گزشتہ سالوں میں شدید ترین آلودگی کا محور صرف لاہور تھا۔امسال شدید ترین آلودگی کا عفریت بن کر ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں پھیل چکا۔ذرائع کے [...]
