سنگین وارداتوں میں ملوث مجرم انعام وینس ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک
لاہور (کرائم رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا سہیل اختر سکھیرا نے ڈی پی او توقیر محمد نعیم اور آر او سی ٹی ڈی محمد اشرف کے ہمراہ اے ایس پی آفس کوٹ مومن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب بھر میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے اجرتی قتل، اغوا برائے تاوان،کانسٹیبل کے [...]
