لاہور میں آج موسم خشک اور خوشگوار دن میں دھوپ جبکہ رات کو خنکی بڑھنے کا امکان
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)لاہور میں موسم خشک اور قدرے دھندلا رہنے کی توقع ہے۔ دن کے اوقات میں دھوپ نکلنے کے باعث موسم نسبتا گرم رہے گا، جبکہ شام اور رات کے وقت درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ خنکی بڑھ جائے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی [...]
