سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت مہنگائی کا جن بے قابو انتظامیہ خاموش
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)لاہور میںگزشتہ روز سبزیوں اور پھلوں کی تازہ ترین دستیاب منڈی قیمتوں کے مطابق بعض سبزیوں کے نرخ کم ہوئے ہیں جبکہ کچھ میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پھلوں میں بھی مختلف اقسام کے نرخ نمایاں فرق کے ساتھ برقرار ہیں۔لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان، پیاز اور مٹر سستے، ٹماٹر [...]
