رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ خصوصی دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سالانہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ اجتماع کے اختتام پر مولانا ابراہیم دیولہ صاحب نے خصوصی دعا کروائی۔اختتامی دعا کے دوران مولانا ابراہیم دیولہ نے کہا کہ اے مالکِ کائنات! پوری دنیا کے انسانوں کو اپنے راستے پر چلنے والا بنا دے۔ کلمہ طیبہ پڑھنے کی برکت سے دنیا بھر کے [...]
