پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کردئیے
لاہور(آئی این پی )پاکستان ریلوے نے قراقرم اور پاک بزنس ایکسپریس کے اوقات کار تبدیل کردئیے۔ رپورٹ کے مطابق 41 اپ / 42 ڈائون قراقرم ایکسپریس اور 33 اپ / 34 ڈائون پاک بزنس ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قراقرم ایکسپریس ، کراچی کینٹ لاہور براستہ مین لائن/Chord Line [...]
