Depository of News

لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل، ٹرینوں کا روٹ بحال

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (آئی این پی) لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد ٹرینوں کے روٹ بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور کے بیان کے مطابق لاہور سے سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس 148 ڈائون اپنے پرانے روٹ سے میانوالی پہنچے گی۔ مسافروں سے [...]

Read full article →