Depository of News

ہیپاٹائٹس سی سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت اب آن لائن دستیاب ہے،نادر

dailykhabrain.com.pk · world

اسلا م آباد(آئی این پی )نیشنل ڈیجیٹل ڈیٹابیس اتھارٹی (نادرا) نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت اب آن لائن دستیاب ہے۔جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے قومی پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے مقرر کردہ مراکز سے ٹیسٹ کروانے والے افراد اب نادرا کی ویب سائٹ [...]

Read full article →