Depository of News

ہیلتھ نظام بہتر بنانے کیلئے نجی شعبے کا کردار ضروری لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر

dailykhabrain.com.pk · world

پشاور(نیوز ایجنسیاں )مشیر صحت خیبرپختونخوا لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کی بہتری کے لئے اقدامات جاری ہیں، تاہم نظام صحت کو بہتر بنانے کے لئے نجی شعبے کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر)نگار جوہر نے [...]

Read full article →