لاہور: گیزر سے گیس اخراج کے باعث گھر میں دھماکا، خاتون زخمی
لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے لال پل، گلشن اقبال پارک کینال روڈ پر گیزر سے گیس کے اخراج کے باعث گھر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون معمولی زخمی ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ حادثے میں [...]
