Depository of News

سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان، شمالی علاقوں میں کمی اور جنوبی علاقوں میں اضافہ

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(آئی این پی )ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان ریکارڈ کیا گیا ، شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت میں 4 روپے کمی جبکہ جنوبی علاقوں میں 8 روپے اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری [...]

Read full article →