مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے تحت ماہ نومبر کی قسط جاری
لاہور (آئی این پی )پنجاب حکومت نے مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے تحت نومبر کی قسط جاری کر دی، جس کے بعد صوبے بھر کے لاکھوں رجسٹرڈ محنت کشوں کو مالی ریلیف فراہم کرنے کا عمل شروع ہوگیا ۔پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (پیسی) کے مطابق پروگرام کی نومبر کی قسط کے تحت [...]
