بلوچستان کے عوام بھی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے کے حامی
کوئٹہ (آئی این پی) ملک بھر کی طرح بلوچستان کے عوام بھی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بنانے کے حامی ہیں۔ عوام اپنے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے نئے صوبوں کے قیام کے حق میں کھل کراپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بلوچستان کے عوام نے بھی اپنی رائے کا اظہار [...]
