پنجاب میں میٹرک سالانہ امتحانات 16 مارچ 2027 سے شروع ہونگے، شیڈول جاری
لاہور (آئی این پی) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے میٹرک سالانہ امتحانات 2027 کے شیڈول کی منظوری دے دی جس کے تحت اگلے سال میٹرک کے امتحانات 16 مارچ سے شروع ہونگے۔ رواں سال صوبے کے مختلف بورڈز کے تحت ہونے والے میٹرک امتحانات میں لڑکیوں نے میدان مارا تھا جبکہ نویں جماعت کے [...]
