100ممالک کی دو ہزار یونیورسٹیوں کے دو لاکھ بیس ہزار طلبہ کی شرکت
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے طالب علم عظام عارف کی چین میں سائبر سکیورٹی عالمی مقابلے میں تیسری پوزیشن، سو ممالک کی دو ہزار یونیورسٹیوں کے دو لاکھ بیس ہزار طلبہ کی شرکت، سائبر حملوں کا سراغ لگانے اور تدارک میں پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق ملک عظام عارف [...]
