پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں
جنیوا(آئی این پی ) پاکستان کے سیاحتی مقامات، ثقافت اور قدرتی حسن کو دنیا بھر میں متعارف کرانے والی آئرش نژاد معروف سفری مصنفہ آئزوبل شا 83 برس کی عمر میں سوئٹزرلینڈ میں انتقال کر گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آئزوبل شا کا انتقال سوئٹزرلینڈ کے علاقے سینٹ سرگ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر [...]
