قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کئے جانے کا امکان
اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی کا اجلاس ایک پھر ری شیڈول ہونے کا امکان ہے ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے آج (پیر کو ) اجلاس طلب کرنے کی سمری تاحال تک صدر کو نہیں بھجوائی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے آج (پیر کو ) شام 5 بجے اجلاس طلب [...]
