شام ‘دھماکا خیز مواد پھٹنے سے بچے سمیت2 افراد جاںبحق، ایک زخمی
دمشق،بیروت(آئی این پی )شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں گاڑی میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے دو افراد جاںبحق اور کم از کم ایک شخص زخمی ہوگیا۔شامی سرکاری ٹی وی اور وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا بیٹریاں تیار کرنے والی ایک فیکٹری کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں ایک [...]
