Depository of News

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

dailykhabrain.com.pk · world

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا کی مختلف علاقوں میں زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔خیبرپختونخوا میں زلزلے کی شدت کم [...]

Read full article →