سعودیہ پر 2 میزائل 3ڈرون حملے ناکام
ریاض،صنعا(آئی این پی )سعودی اتحادی افواج نے یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض پر داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا، جبکہ مملکت کے مشرقی صوبے کی طرف آنے والے تین ڈرون بھی مار گرائے گئے۔ادھر یمنی فوج نے 24 گھنٹوں میں حوثی باغیوں پر 723 حملے کئے جن میں [...]
