ہمارے ملک میں لڑکی ہونا ہی گناہ ہے حنا الطاف
لاہور(شوبزڈیسک)معروف اداکارہ حنا الطاف نے کہا کہ لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے۔حنا الطاف ان دنوں لندن میں اپنی چھٹیاں گزار رہی تھیں، انہوں نے لندن سے روانہ ہونے سے چند گھنٹوں قبل اپنی ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نیلندن کے ٹرپ کو شاندار کہا۔حنا الطاف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے [...]
