عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو
واشنگٹن (آئی این پی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئوکا سلسلہ جاری رہا ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی خام تیل مربن 94 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہوا۔برینٹ خام تیل کے سودے 95ڈالرز اور امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کے سودے 88 ڈالرز فی بیرل میں ہوئے۔
