بلاول کا فضل الرحمان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر اظہار مذمت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا، دونوں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بلاول نے جمعیت علمائے اسلام کے خلاف حکومتی اقدامات، ان کے خلاف سیاسی انتقام اور انہیں نشانہ بنائے جانے کی مذمت [...]
