فتنہ الخوارج کا مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری،مزید ویڈیوز سامنے آگئیں
پشاور (آئی این پی )فتنہ الخوارج کی جانب سے اپنے مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری ہے۔بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج شرعی سمیت ہر قسم کے تسلیم شدہ قانون کی کھلم کھلا مسلسل خلاف ورزی میں ملوث ہیں۔ فتن الخوارج کی جانب سے مساجد کو اپنے ٹھکانوں میں [...]
