مریم نواز پر ان کے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں: سعدیہ جاوید
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ مریم نواز پر ان کے اپنے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں۔لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ جاوید کا کہنا تھا کہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے بحث جاری ہے، تاہم ابھی [...]
