Depository of News

ترکیہ سے ڈی پورٹ 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(آئی این پی ) ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے ترکیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق مذکورہ شہری ورک ویزوں پر ترکیہ گئے تھے، تاہم مبینہ طور پر متعلقہ کمپنیوں میں ملازمت اختیار کرنے کے بجائے غیر قانونی طور پر دیگر مقامات [...]

Read full article →