Depository of News

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ رواں ہفتے بھارت کا دورہ کرینگے، اہم تقریبات میں شرکت متوقع

dailykhabrain.com.pk · world

لندن(آئی این پی )برطانیہ کے شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ شہزادی کیٹ کے ہمراہ رواں ہفتے بھارت کا تین روزہ دورہ کریں گے، جہاں دونوں ممبئی میں مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔ یہ شہزادی کیٹ کا 2024 میں کینسر کے علاج کے بعد شوہر کے ساتھ پہلا بڑا غیر ملکی دورہ ہوگا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ [...]

Read full article →