Depository of News

ایران عراق جنگ میں ہلاک ہونیوالے نامعلوم فوجیوں کا اجتماعی جنازہ’ ایرانی صدر سمیت ہزاروں افراد شریک

dailykhabrain.com.pk · world

تہران ( ویب ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران عراق جنگ میں ہلاک ہونے والے 350 نامعلوم ایرانی فوجیوں کی باقیات کا اجتماعی جلوسِ جنازہ اور تدفین کی تقریبات منعقد کی گئیں۔تہران میں 110 فوجیوں کی باقیات کے جلوس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، جبکہ دیگر 240 فوجیوں کی تدفین ملک کے مختلف [...]

Read full article →