شوکت یوسفزئی نے اختیار ولی کا الزام مضحکہ خیز قرار دے دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)خیبر پختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے اختیار ولی کے 4 ارب کا سونا نکالنے کے الزام کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔پشاور سے جاری بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف نیا بیانیہ گھڑا جا رہا ہے، 80 فیصد سونا افغانستان اسمگل ہونے [...]
