چیف جسٹس کی چین کے تربیتی دورے کیلئے منتخب 25 بہترین کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران سے ملاقات
لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس کی چین کے ربیتی دورے کیلئے منتخب 25 بہترین کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران سے ملاقات، چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل افسران کو چین روانگی سے قبل خصوصی بریفنگ دی۔جاری اعلامیہ کے مطابق منتخب 25 جوڈیشل افسران کا پہلا وفد 2ہفتوں کے عدالتی تبادلے،تربیتی پروگرام میں شرکت کیلئے چین جائیگا، جوڈیشل [...]
