آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کیلئے خصوصی نغمہ جاری ، شہدا و غازیوں کو سلام
راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاکستان پولیس کے لئے خصوصی نغمہ جاری کیا ہے، جس میں شہدا اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آ رکی جانب سے جاری کئے گئے خصوصی نغمے کے ذریعے پاکستان پولیس کے [...]
