Depository of News

سالک حسین نے مریم نواز کے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا جواب بھجوا دیا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں مبینہ کرپشن کے الزامات کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و ترقیِ انسانی وسائل چودھری سالک حسین نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھجوائے گئے 5 ارب روپے کے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا تحریری جواب ارسال کر دیا ہے۔جواب ارسال کیے جانے کی تصدیق ذرائع نے [...]

Read full article →